نور برقی خانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - برقی سیل یا برقی مورچہ (فوٹو گرافی) کیمرے میں استعمال ہونے والا برقی سیل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - برقی سیل یا برقی مورچہ (فوٹو گرافی) کیمرے میں استعمال ہونے والا برقی سیل۔